{"product_id":"desi-ghee-1kg","title":"Desi Ghee 1kg","description":"\u003cp\u003eنوٹ =گاوں میں اکثر گھر پر روایتی انداز میں عورتیں، دودھ، دھی، پھر مکھن سے دیسی گھی تیار کرتی ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ دیسی گھی بڑی مقدار میں تیار نہیں کیا جاتا، ایک زمیندار کے گھر سے ایک ہفتے کا زیادہ سے زیادہ 3 سے 5 کلو دیسی گھی تیار ہوتا ہے، جسے ویلج فوڈز کی ٹیم مختلف ویلیج سے اکٹھا کر کے فوڈ گریڈ مٹیریل کے برتنوں میں اپنےسٹور روم میں ترسیل کیلئے محفوظ کر لیتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کو کسی شاپ پر یا کسی کارخانہ پر زیادہ مقدار میں تیار نہیں کیا جاتا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کو دودھ کی کریم سے تیار نہیں کیا گیا بلکے گاوں کے دیسی مگھن سے تیار کیا جاتا ھے.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس لیے اس کا اپنا ایک الگ ذائقہ اور خوشبو ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس میں کسی قسم کی ذرہ برابر بھی ملاوٹ نہیں کی جاتی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ بھینس اور گاے کے دودھ سے تیار کیے گیے مکھن سے تیار کیا جاتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eگاؤں میں بہت سے لوگ اپنی ضرورت کیلئے مکھن اور دیسی گھی بناتے ہیں، اور گھر کا دودھ ہونے کی وجہ سے ماشاءاللہ یہ چیزیں ان کے گھروں میں موجود ہی رہتی ھیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدیسی گھی کو وہ صرف بیچنے کیلئے نہیں بناتے اس لیے اس کی کوالٹی بہت زیادہ اچھی ہوتی ہے، لیکن اپنی ضرورت سے زیادہ وہ پھر بیچ دیتے ہیں، جو ھم خرید کر عوام کی خدمت کیلے پیک کر کے أپ لوگوں کو بیچتے ھیں. گاؤں میں ابھی تک کوئی گھر ایسا نہیں ہے جو صرف بیچنے کیلئے گھر پر دیسی گھی بناتا ہو۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس لیے اس کی کوالٹی اور معیار بہت زیادہ اچھا ہوتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایسا نہیں ہے کہ اس کو آپ کسی کمرشل جگہ پر بنا رہے ہوں اور برتنوں کی صفائی، کام کرنے والوں کی صفائی کا کوئی حال نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eویلیج فوڈز پر ہماری تمام پروڈکٹس گاؤں سے، معیاری، تازہ اور ملاوٹ سے پاک ہم تک پنچتی ھیں اور پھر پورے پاکستان میں ڈلیور کر دی جاتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاور الحمدللہ، اللّٰہ تعالٰی کے فضل وکرم سے ہمیں کسٹمرز کا اعتماد حاصل ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبے شمار کسٹمرز میں سے کوئی بھی یہ تو کہہ سکتا ہے کہ ہمیں آرڈر بہت لیٹ ملا ہے یا ملا ہی نہیں، مگر کوالٹی پر کوئی بھی کمپلین نہیں ہے۔بلکے ماشا اللہ آرڈر زیادہ ھو جاتے ھیں .اور گھی کم ھونے کی وجہ سے شارٹ ھو جاتا ھے جسکی وجہ سے کچھ دوستوں کو انتظار بھی کرنا پڑھتا ھے .جسکی وجہ سے ہم اپکے مشکور ھیں.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپھر بھی اگر آپ ہماری کوالٹی سے مطمئن نہیں ہیں تو ہم بغیر کسی بحث و مباحثہ کے آپ کو آپ کے پیسے واپس کرنے کے پابند ہیں، چاہیے آپ نے پروڈکٹ کا زیادہ تر حصہ استعمال ہی کیوں نہ کر لیا ہو۔۔ \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنوٹ۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eہمارہ گھی دوکاندار بھائی اپنی \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدوکان پر بیچنے کیلئے ھم سے رابط کر سکتے ھیں ھول سیل میں ڈیلیوری فری ھے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e5 کلو یا اس سے زیادہ خریداری پر ڈیلیوری فری ھے۔۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e5کلو سے کم خریداری پر ڈیلیوری چارجز لاگو ھونگے ۔۔۔200روپے فی کلو کے حساب سے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Village Foods Mianwali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46292842840200,"sku":null,"price":2700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0747\/5924\/1864\/files\/rn-image_picker_lib_temp_b59de5b8-3702-4a61-87e2-73c28140d51b.png?v=1786083408","url":"https:\/\/village-foods-mianwali.myshopify.com\/products\/desi-ghee-1kg","provider":"Village Foods Mianwali","version":"1.0","type":"link"}